شاہ درہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ آبادی یا گاؤں جو شاہی جھروکوں یا محل، خواہ قلعے کے نیچے واقع ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ آبادی یا گاؤں جو شاہی جھروکوں یا محل، خواہ قلعے کے نیچے واقع ہو۔